ہائی ٹرانسمیشن لائن میں خرابی، خاران، نوشکی، دالبندین اور چاغی سمیت متعدد اضلاع کو بجلی کی فراہمی معل
خاران (نامہ نگار) کردگاپ، نوشکی، بسیمہ اور خاران میں 132 کے وی ٹرانسمیشن لائنز تکنیکی خرابی کی وجہ سے ٹرپ کر گئی ہیں، جس کی وجہ سے ان دونوں ٹرانسمیشن لائنز سے منسلک نوشکی، خاران، مل، دالبندین اور چاغی گرڈ اسٹیشنز کو بجلی کی فراہمی متاثر ہوئی ہے، کیسکو ترجمان کے مطابق ٹرانسمیشن لائنز کی بحالی کے لیے انتظامیہ کی جانب سے کلیئرنس ملنے کے بعد بجلی کی بحالی کے لیے کام شروع کیا جائے گا
Load/Hide Comments


