کوئٹہ، خروٹ آباد میں گیس لیکج کے باعث گھر میں دھماکہ، خاتون سمیت 6 بچے زخمی
کوئٹہ (آن لائن) کوئٹہ کے علاقے خروٹ آباد میں گھر میں گیس لیک ہونے کے باعث دھماکے کے نتیجے میں خاتون سمیت 6 بچے زخمی ہوگئے تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز کوئٹہ کے علاقے خروٹ آباد میں گھر میں گیس لیکج کے باعث دھماکے کے نتیجے میں ایک خاتون اور 6 بچے زخمی ہوگئے دھماکے سے گھر کو نقصان پہنچا زخمیوں کو ہسپتال منتقل کردیا گیا۔
Load/Hide Comments


