کورونا ٹیسٹ منفی کی شرط پوری کرنیوالی ائیر لائنز پر سیٹ کا وقفہ رکھنے کی شرط ختم

اسلام آ بادـ:پاکستان سول ایوی ایشن اتھارٹی(سی اے اے) نے نئی ٹریول ایڈوائزری جاری کر دی ہے جس کے مطابق کورونا ٹیسٹ منفی کی شرط پوری کرنے والی فضائی کمپنیوں کے بین الاقوامی مسافروں کے لیے سماجی فاصلے کی شرط ختم کر دی گئی ہے

اپنا تبصرہ بھیجیں