کوئٹہ، چلتن کے پہاڑ سے نامعلوم شخص کی پرانی نعش برآمد
کوئٹہ (آن لائن) کوئٹہ کے نواحی علاقے چلتن کے پہاڑ سے نامعلوم شخص کی پرانی نعش برآمد ہوئی تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز چلتن کے علاقے میں پکنک منانے کے لئے جانے والوں کو ایک نامعلوم شخص کی نعش ملی جس کی اطلاع انتظامیہ کو دی گئی نعش ہسپتال منتقل کردی گئی مزید کارروائی پولیس کررہی ہے۔
Load/Hide Comments


