یمن کے حوثیوں کا اسرائیل پر میزائل سے حملہ

کراچی (ویب ڈیسک) حوثی ملائیشیا کا اسرائیل پر میزائل سے حملہ، یمن میں ایران کی حمایت یافتہ حوثیوں نے تصدیق کی ہے کہ انھوں نے امریکہ اور اسرائیل کے ایران کے ساتھ جنگ کے آغاز کے بعد پہلی بار اسرائیل پر حملہ کیا ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں