دکی, کوئلہ کان میں مٹی کا تودہ گرنے سے 3 کانکن زخمی
دکیۛ بلو چستان کے ضلع دکی میں مقامی کوئلہ کان میں مٹی کو تودہ گرنے سے 3 کانکن زخمی ہوگئے ہیں۔ہسپتال ذرائع کے مطابق زخمی کانکنوں میں خان محمد ولد گل محمد قوم کاکڑ ساکن خانوزئی،یوسف ولد پیرمحمد قوم کاکڑ ساکن قلعہ سیف اللہ،وحید اللہ ولد گل محمد کاکڑ ساکن قلعہ سیف اللہ شامل ہیںزخمیوں کو سول ہسپتال منتقل کردیا گیاہے جہاں انہیں طبی امداد دی جا رہی ہے ایک زخمی کومزید علا ج کے لئے لورالائی منتقل کردیا گیاہے۔
Load/Hide Comments


