سعودی عرب نے نہ پیسے واپس مانگے اور نہ ہی تیل بند کیا ہے،شاہ محمود قریشی
اسرائیل کو تسلیم کرنے کے حوالے سے سعودی عرب اور پاکستان کے موقف میں کوئی تبدیلی نہیں، بھارت مقبوضہ کشمیر میں ناکامی کی وجہ سے فالس فلیگ آپریشن کر سکتا ہے،مقبوضہ کشمیر کے حوالے سے بھارت کا مؤقف پٹ رہا ہے، مقبوضہ کشمیر میں اٹھنے والی تحریک بتا رہی ہے کہ فتح ان کا ہی مقدر ہو گی،جہاں ہر 8 افراد پر ایک فوجی بندوق لے کر کھڑا ہو وہاں سرمایہ کاری میں کیا بہتری آ سکتی ہے،چین اور بھارت کی کشیدگی ابھی ختم نہیں ہوئی،چینی صدر کا دورہ پاکستان غیر معمولی نوعیت کا ہو گا، افغانستان میں ایک بگاڑ پیدا کرنے والا گروپ بھی موجود ہے، افغان طالبان کے وفد سے (آج)منگل کو ملاقات ہوگی، شاہ محمود قریشی کی پریس کانفرنس
Load/Hide Comments


