اب وقت اگیا ہے امریکا اور اسرائیل جنگ روک دیں، سیکریٹری جنرل اقوام متحدہ
اقوام متحدہ کے سربراہ انتونیو گوتریس نے امریکا اور اسرائیل سے ایران جنگ فوری روکنے کا مطالبہ کردیا۔ان کا کہنا تھا کہ اب وقت اگیا ہے امریکا اور اسرائیل جنگ روک دیں۔انہوں نے مزید کہا کہ جنگ شدید انسانی مصائب کا باعث بن رہی ہے اور جنگ سے تباہ ک±ن معاشی اثرات پیدا ہو رہے ہیں۔یو این سیکریٹری جنرل نے خبردار کیا کہ ہم وسیع جنگ کے دہانے پر کھڑے ہیں۔عرب میڈیا کے مطابق انتونیو گوتریس سفارتی کوششوں کے لیے اپنا نمائندہ خصوصی بھی مشرق وسطیٰ بھیج رہے ہیں۔
Load/Hide Comments


