کوئٹہ، قمبرانی روڈ پر فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق
کوئٹہ (ویب ڈیسک) قمبرانی روڈ بشیر چوک پر نامعلوم افراد کی فائرنگ سے موٹر سائیکل سوار شخص جاں بحق ہوگیا۔ جاں بحق شخص کی شناخت خدا بخش ولد محمد ہاشم قوم لہڑی سکنہ کشمیر آباد قمبرانی روڈ سے ہوئی، لاش کو فوری طور پر اسپتال منتقل کردیا گیا، واقعے سے متعلق پولیس تفتیش کررہی ہے۔
Load/Hide Comments


