پشین، فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق

پشین :یارو کے قریب مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق واقع پرانی رنجش کی بناء پر پیش آیا ہے،لاش کو سول ہسپتال پہنچانے کے بعد ورثاء کے حوالے کردیا ہے مقتول کی شناخت محمد ہاشم کاکوزئی کے نام سے ہوئی ہے،

اپنا تبصرہ بھیجیں