ڈیرہ مراد جمالی، دھماکہ خیز مواد برآمد کرکے ناکارہ بنا دیا، پولیس

ڈی ایم جمالی (ویب ڈیسک) ڈیرہ مراد جمالی میں سٹی پولیس اور سی ٹی ڈی نے کارروائی کرتے ہوئے سندھ سے پنجاب جانیوالی 220 کے وی بجلی کی ہائی ٹینشن تاروں کے ٹاور کے نیچے بھاری مقدار میں نصب دھماکہ خیز مواد برآمد کرکے ناکارہ بنا دیا۔ پولیس حکام کے مطابق بروقت کارروائی سے بڑے نقصان سے بچا لیا گیا۔ پولیس نے نامعلوم افراد کیخلاف مقدمہ درج کرکے تحقیقات کا آغاز کردیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں