ایران بارڈر کے قریب پنجگور میں ایرانی پٹرول فی لیٹر چار سو روپے تک پہنچ گیا
پنجگور(نمائندہ انتخاب)پنجگور میں ایرانی پٹرول فی لیٹر چار سو روپے تک پہنچ گیا تفصیلات کے مطابق پنجگور ایران بارڈر پر واقع ہے مگر اس کے باوجود فی لیٹر پٹرول چار سو روپے تک پہنچ گیا ہے جبکہ پنجگور کی نسبت کوئیٹہ مستونگ سوراب اور خضدار میں پٹرول کی قیمت سستا ھے واضح رہے ڈسٹرکٹ پنجگور میں ملکی پٹرولیم پمپ موجود نہیں لوگ ایرانی پٹرول پر انحصار کررہے ہیں
Load/Hide Comments


