آبنائے ہرمز کی ناکہ بندی ختم، ہتھیاروں کے وافر ذخائر ہیں، ایران کیخلاف فوجی کارروائیاں دوبارہ شروع کرنے کی صلاحیت رکھتے ہیں امریکی وزیر دفاع

واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اعلان کیا ہے کہ وہ آبنائے ہرمز کی ناکہ بندی ختم کررہے ہیں اور وہاں پھنسے جہاز اور ان کا عملہ ’گھر واپسی‘ کی تیاری کریں تاہم دوسری جانب امریکی وزیر دفاع پیٹ ہیگسیتھ نے کہا ہے کہ امریکا کے پاس ہتھیاروں کے وافر ذخائر موجود ہیں اور اگر ضرورت پیش آئی تو وہ ایران کے خلاف فوجی کارروائیاں دوبارہ شروع کرنے کی مکمل صلاحیت رکھتا ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں

Logged in as Bk Bk. Edit your profile. Log out? ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے