خاران شہر ریڈ زون ایریا میں راکٹوں سے حملہ، دھماکوں کی آواز سے شہر لرز اٹھا

نمائندہ انتخاب : خاران شہر شدید دھماکوں اور فائرنگ کی آواز،ذرائع کے مطابق اب سے کچھ دیر قبل نامعلوممسلح افراد کیجانب سے خاران شہر ریڈ زون ایریا میں راکٹوں سے حملہ کیا دھماکوں کی آواز سے شہر لرز اٹھا پولیس ذرائع کے مطابق راکٹ حساس ادارے کے آفس کے قریب جاگرے تاہم اب تک جانی و مالی نقصانات کی اطلاع موصول نہیں ہوا ہے جبکہ پولیس و سکیورٹی فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لیکر تحقیقات شروع کردی

اپنا تبصرہ بھیجیں