پنجگور، چیدگی روڈ پرنامعلوم گاڑی سواروں کی فائرنگ سے ایک شخص قتل، راہ گیر زخمی

پنجگور ( نمائندہ انتخاب) پنجگور چیدگی روڈ باب دزک تسپ کے قریب نامعلوم گاڑی سواروں کی فائرنگ سے ایک شخص جان بحق ایک راہ گیر زخمی ہوگیا پولیس کے مطابق پنجگور کے علاقے باب دزک تسپ کے قریب ہوٹل پر نامعلوم گاڑی سواروں کی فائرنگ سے نوشاد ولد جمیل احمد جانبحق ہوگیا جبکہ ایک راہ گیر کے زخمی ہوئے کی اطلاع ھے پولیس نے لاش ضروری کاروائی کے لیے ٹیچنگ اسپتال منتقل کردیا ھے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں