کوئٹہ میں گاڑی کی ٹکر سے ایک بچہ جاں بحق

کوئٹہ،کوئٹہ میں گاڑی کی ٹکر سے بچہ جاں بحق ہوگیا، پولیس کے مطابق پیر کو کوئٹہ کے علاقے میر احمد خان روڈ پر تیز رفتار گاڑی کی ٹکر سے عمر جان نامی بچہ جاں بحق ہوگیا جس کی لاش تحویل میں لیکر ہسپتال منتقل کردی گئی مزید کاروائی پولیس کر رہی ہے

اپنا تبصرہ بھیجیں