تربت، تعمیراتی کمپنی کے ٹھیکیدار کی گاڑی پر بم حملہ، 3 افراد جاں بحق، ایک زخمی ہوگیا، پولیس

تربت (نمائندہ انتخاب) تربت مند روڈ پر تعمیراتی کمپنی کے ٹھیکیدار کی گاڑی پر بم حملے کے نتیجے میں 3 افراد جاں بحق ایک زخمی ہوگیا ہے۔ پولیس ذرائع کے مطابق ان کی گاڑی پر گزشتہ شام مینو کلاتک کراس پر بم حملہ کیا گیا تھا۔ واقعے کے بعد لاشوں اور زخمی کو اسپتال منتقل کیا گیا۔ مزید تفتیش پولیس کررہی ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں