راجن پور، نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 4افراد جاں بحق 4زخمی

راجن پور میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 4افراد جاں بحق 4زخمی تفصیلات کے مطابق پنجاب کے علاقے راجن پور میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 4افراد جاں بحق جبکہ چار زخمی ہوئے لاشو ں اور زخمیوں کو ہسپتال پہنچایا گیا

اپنا تبصرہ بھیجیں