کیچ، دشت سے ایک نامعلوم شخص کی نعش ملی ہے جسے اسپتال منتقل کردیا گیا

کوئٹہ (آن لائن) تربت کے علاقے سے ایک نامعلوم شخص کی نعش ملی جسے ہسپتال منتقل کردیا گیا تفصیلات کے مطابق کیچ کے علاقے دشت سے ایک نامعلوم شخص کی نعش ملی جس کو ہسپتال منتقل کردیا گیا نعش ضروری کارروائی کے بعد شناخت کے لئے مردہ خانے میں رکھ دی گئی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں