پنجگور، تحصیل گوارگو فتح علی کے قریب سے ایک شخص کی لاش برآمد، پولیس
پنجگور(نمائندہ انتخاب) پنجگور کے تحصیل گوارگو فتح علی کے قریب ایک شخص کی لاش برآمد جس کو گولیاں مارکر کرقتل کیا گیا ہے پولیس نے لاش کو شناخت کے لئے ٹیچینگ ہسپتال منتقل کر دیا لاش کی شناخت حفیظ اللہ ولڈ شاہ بیک سکنہ سنگے قلات گوارگو کے نام سے ہوگیا ہے
Load/Hide Comments


