حب، آسمانی بجلی گرنے سے بچہ جاں بحق
حب آسمانی بجلی گرنے سے بچہ جاں بحق تفصیلات کے مطابق حب لاکھڑا کے علاقہ ہسنگی میں آسمانی بجلی گرنے سے مدرسے کا 12 سالہ طالبعلم نسیم اختر جاں بحق ہوگیا حب/ لاکھڑا کے علاقہ ہشنگی میں آسمانی بجلی گرنے سے مدرسے کا 12 سالہ طالبعلم نسیم اختر جاں بحق ہوگیا
Load/Hide Comments


