تربت، کلاتک اور سامی لنک روڈ سے 2 آئی ای ڈی برآمد،پولیس ذرائع

تربت(انتخاب نیوز)پولیس ذرائع کے مطابق تربت کے علاقے کلاتک سے سیکورٹی فورسز نے ایک 20 کلو وزنی آئی ای ڈی برآمد کرکے ناکارہ بنادیا ہے جبکہ سامی لنک روڈ سے بھی 15 کلو آئی ای ڈی برآمد کرکے ناکارہ بنادی گئی ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں