نوشکی میں سیکورٹی خدشات کے باعث بازار کے داخلی و خارجی راستے بند کر دیئے گئے ، ذرائع

نوشکی(مانیٹرنگ ڈیسک)ذرائع کے مطابق سکیورٹی خدشات کے باعث بازار کو جانے والی داخلی اور خارجی راستے بند کردیے گئے، نوشکی شہر کے بازار میں سکیورٹی فورسز کی بھاری نفری تعیناتہے شہر میں کرفیو اور لاک ڈاو¿ن کا سماںلگتا ہے ، شہر کی سڑکیں سنسان ہو گئی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں