صدر کی منظوری کے بعد بلوچستان ہائیکورٹ میں تعینات 3 نئے ایڈیشنل ججز نے حلف اٹھالیا

بلوچستان ہائیکورٹ میں تعینات 3 نئے ایڈیشنل ججز نے حلف اٹھالیا۔ایڈیشنل ججز محمد رو¿ف عطائ، اللّٰہ داد اور عبدالقیوم لہڑی نے حلف اٹھایا۔ چیف جسٹس ہائیکورٹ محمد کامران ملاخیل نے ان سے حلف لیا۔تقریب حلف برداری میں ہائیکورٹ کے ججز، سینئر وکلاءاور بار کے عہدیداروں نے شرکت کی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں

Logged in as Bk Bk. Edit your profile. Log out? ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے