کوئٹہ،9 محر م الحرام کے موقع پر موبائل سروس بند،کل انٹرنیٹ بھی معطل رہیگی
کوئٹہ:حکومت بلوچستان کی درخواست پر صوبائی دارالحکومت کوئٹہ میں موبائل فون سروس ہفتے کے روز بند رہی، محکمہ داخلہ بلوچستان کے مطابق 9محرم الحرام جلوس کے آج صبح 9 بجے سے رات 8 بجے تک موبائل فون سروس معطل رہی،جبکہ یوم عاشورہ کے موقع پر بھی موبائل فون سروس اور انٹر نیٹ سروس بند رہیگی۔
Load/Hide Comments


