ٹیچنگ ہسپتال تربت میں دو لاشیں منتقل،تاحال شناخت نہ ہوسکی،پولیس ذرائع

تربت(مانیٹرنگ ڈیسک) پولیس ذرائع کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے دو لاشیں ٹیچنگ ہسپتال تربت منتقل کردی ہیں۔ تاحال دونوں لاشوں کی شناخت نہیں ہوسکی ہے، جبکہ واقعے سے متعلق معلومات سامنے نہیں آسکی ہیں۔پولیس مزید تفتیش کر رہی ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں