خضدار زیرو پوائنٹ کے ایریا سے ایک شخص کی لاش برآمد
خضدار(بیورورپورٹ)خضدار زیرو پوائنٹ کے ایریا سے ایک شخص کی لاش برآمد نعش کی شناخت غلام مرتضیٰ ولد عبدالغنی سکنہ لونڈو باغبانہ کے نام سے ہوئی ہے متوفی کے جسم پر زخموں کے نشانات پائے گئے ہیں پولیس نے لاش کو اپنی تحویل میں لےکرسول ہسپتال خضدار منتقل کردیا ہےپولیس کے مطابق متوفی کی جیب سے اس کا شناختی کارڈ برآمد ہوا جس سے اس کی شناخت ممکن ہوئی پولیس نے واقعے کی تحقیقات شروع کردی ہے۔
Load/Hide Comments


