تمپ، آسیہ آباد میں نامعلوم موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ، نوجوان جاں بحق

تمپ(نمائندہ انتخاب)تمپ کے علاقے آسیہ آباد پاچن کور پرانا مین روڈ پر نامعلوم موٹر سائیکل سواروں نے رات کے وقت فائرنگ کرکے نوجوان عارف ولد امام بخش سکنہ آسیہ آباد حال ناصر آباد کو قتل کردیا اور فرار ہوگئے۔ لاش ضروری کارروائی کے بعد ورثاءکے حوالے کر دی گئی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں

Logged in as Bk Bk. Edit your profile. Log out? ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے