جھل مگسی نورانی میں پکنک منانے کیلئے آنے والے 5 افراد گاڑی سمیت اغواءکے کچھ لمحے بعدبازیاب ہوگئے
ڈیرہ مراد جمالی ( این این آئی / آن لائن) جھل مگسی نورانی میں پکنک منانے کیلئے آنے والے پانچ افراد گاڑی سمیت اغوا کر لیے گئے پولیس کے مطابق جھل مگسی کے علاقے نورانی میں گزشتہ روز پکنک منانے کیلئے آنے والے پانچ افراد سالار خان مگسی ،درگاہی خان مگسی ،نور محمد محرم خان ،عمر خان عمرانی کو نا معلوم مسلح افراد جن کی تعداد آٹھ بتائی جارہی ہے گاڑی سمیت اغواءکرکے نا معلوم مقام کی طرف فرار ہوگئے
خاندانی ذرائع کے مطابق اغوا ہونے والے پانچوں افراد بازیاب گھر پہنچ گئے۔
Load/Hide Comments


