سانحہ بلدیہ فیکٹری کیس کا فیصلہ محفوظ، 17ستمبر کو سنایا جائے گا

کراچیۛکراچی کی انسداد دہشت گردی کی عدالت نے سانحہ بلدیہ فیکٹری کیس میں فریقین کے دلائل مکمل ہونے پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔بدھ کوکراچی کی انسداد دہشت گردی عدالت میں سانحہ بلدیہ فیکٹری کیس کی سماعت ہوئی، سماعت کے دوران فریقین نیدلائل مکمل کرلیے جس پر عدالت نے ملزمان کے خلاف فیصلہ محفوظ کرلیا۔عدالت نے حکم دیا ہے کہ سانحہ بلدیہ فیکٹری کیس کا فیصلہ 17ستمبرکو سنایا جائے گا

اپنا تبصرہ بھیجیں