کوئٹہ میں ٹیکس نہ دینے والے گاڑی مالکان کیخلاف کارروائی 3لاکھ روپے کی وصولی

کوئٹہ (اسٹاف رپورٹر) کوئٹہ میں ٹیکس نہ جمع کرنے والے گاڑی مالکان کے خلاف کارروائی کا آغاز ایک ہفتے میں 3لاکھ روپے ٹیکس نہ جمع کرنے والوں سے وصول کئے گئے محکمہ ایکسائز کے جانب سے کوئٹہ میں گزشتہ ایک ہفتے سے ٹیکس نہ جمع کرنے والے گاڑی مالکان کے خلاف کارروائی شروع کیا گیا ہے

اپنا تبصرہ بھیجیں