نوشکی میں ضلعی انتظامیہ کی ملی بھگت سے لینڈمافیاسرگرم

کوئٹہ: نوشکی ضلعی انتظامیہ کی ملی بھگت سے لینڈ مافیا سرگرم، مصدقہ اطلاعات کے مطابق ضلعی انتظامیہ نوشکی مجاز حکام کے احکامات کے باوجود موروثی جائیداد کو سرکاری سطح پر ظاہر کرکے سیاسی مداخلت کی وجہ سے غیرقانونی طورپر بااثر افراد کو کھلی چھوٹ ہے کہ وہ دن رات قبائل کے زمینوں پر غیرقانونی تعمیرات کریں ذمہ دار ذرائع کے مطابق طویل عرصہ سے حاجی لعل محمدعمرانی جمالدینی کا مقدمہ(شریعت کافیصلہ) مطابق دفاترمیں پیشی دیتا چلاآرہاہے مگر داد رسی شنواتی یہ ہے حقدار اور موروثی جائیداد والوں کو حکم دیاجاتاہے کہ یہ سرکاری زمین ہے مگردوسری طرف یہی زمین لینڈ مافیاکے حوالہ ہے

اپنا تبصرہ بھیجیں