دلیپ کمار کے دوسرے بھائی بھی کورونا وائرس سے انتقال کرگئے
ممبئی:بالی وڈ کے معروف اور لیجنڈری اداکار دلیپ کمار کے دوسرے بھائی احسان خان بھی کورونا وائرس کے باعث انتقال کرگئے۔تفصیلات کے مطابق دلیپ کمار کے دونوں بھائیوں احسان خان اور اسلم خان کو 16 اگست کو کورونا وائرس کا ٹیسٹ مثبت آنے کے بعد ہسپتال میں داخل کرایا گیا تھا۔بعدازاں دلیپ کمار کے دونوں بھائیوں کی حالت تشویشناک بتائی گئی تھی۔
Load/Hide Comments


