کراچی میں حالات قابو میں نہیں آئے تو کرفیو لگائیں گے،ناصر حسین شاہ

کراچی:وزیربلدیات سندھ ناصر حسین شاہ نے کہا ہے کہ کراچی میں کرونا وائرس کے باعث حالات قابو میں نہیں آئے تو تو کرفیو لگایا جاسکتا ہے۔انٹرسٹی بسیں کل سے بند کی جائیگی ہسپتالوں اور اوپی ڈیز بند نہیں کررہے ہیں حالات کو کنٹرول کرنے لئے اقدامات اٹھا رہے ہیں،ماسک اورسینٹائزر ذخیرہ کرنے والوں کے خلاف کارروائی کی جائیگی ڈاکٹر اور پیرامیڈیکس عارضی بناد پر بھرتی کرینگے۔محکموں کی بندش کے حوالے سے کل نوٹیفکیشن جاری کرینگے

اپنا تبصرہ بھیجیں