سب حمزہ کی جلد صحتیابی کیلئے دعا کریں: شہباز شریف

لاہور:مسلم لیگ ن کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے اپنے بیان میں کہا کہ میرے بیٹے حمزہ کو جیل میں کورونا ہو گیا ہے۔

شہباز شریف کا کہنا تھا کہ مشرف دور کے بعد حمزہ اب نیب نیازی انتقام کا ثابت قدمی سے سامنا کر رہا ہے، سب سے درخواست ہے کہ حمزہ کی جلد صحتیابی کے لیے دعا کریں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں