کوئٹہ، گیس لیکیج کے باعث دھماکہ، خاتون سمیت دو افراد زخمی

کو ئٹہ:کوئٹہ کے نواحی علاقے کلی برات میں گیس لیکیج کے باعث دھماکہ، خاتون سمیت 2افراد زخمی ہوگئے ہیں۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق کلی برات میں گیس کے باعث دھماکے میں خاتون اور ایک مرد شدید زخمی ہوگئے جنہیں فوری طور پر بی ایم سی ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے جہاں انہیں علاج کی غرض سے ہسپتال میں داخل کردیا گیاہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں