سنتھیا رچی ایک مہرہ ہے ثابت کرونگا ،رحمن ملک

اسلام آباد : پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما رحمن ملک نے کہا ہے کہ سنتھیا رچی ایک مہرہ ہے میں ثابت کرنگا ، ان لوگوں کو بھی ایکسپوز کرونگا جو امریکی خاتون کے پیچھے ہیں ، خواتین کی عزت کرتا ہوں، ریپ اور شراب کے الزامات لگائے گئے سب تفصیل میرے پاس موجود ہے ، مجھے انصاف چاہیے ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں