خضدار،ٹرالر نے موٹرسائیکل سوار کو کچل دیا

خضدار (نمائندہ انتخاب)باغبانہ خضدار کے ایریا میں ٹرالر نے موٹرساٸیکل سوار نوجوان کو کچل دیا۔نوجوان لڑکا موقع پر جانبحق۔جیوا سوراب کا رہاٸشی نوجوان لڑکا اپنی والدہ کے ہمراہ خضدار شہر کی طرف جارہاتھاکہ مخالف سمت سے آنے والے ٹرالر نے انھیں کچل دیا۔نوجوان لڑکے کے والدہ اور ایک چھوٹا بچہ حادثے میں معجزانہ طور پر محفوظ رہںے۔
حادثہ کے بعد ٹرالر موقع پاکر فرار ہںوگیا جسے لیویز چیک پوسٹ زاوہ کے مقام پر لیویز کے اہلکاروں نے ٹاٸر پر حادثہ کے واضع نشانات ہںو نے پر ٹرالرکواپنے تحویل میں لے لیا اور ڈراٸیور کو گرفتار کرلیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں