غزہ سے دوراکٹ حملوں کے نتیجے میں متعدد اسرائیلی شہری زخمی ستمبر 17, 2020ستمبر 17, 2020 0 تبصرے مقبوضہ بیت المقدس :فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی سے فلسطینی عسکریت پسندوں نے اسرائیل پر متعدد راکٹ داغے جس کے نتیجے میں دو افراد کے زخمی ہونے کی اطلاع ملی ہے۔ Share this:Click to share on Twitter (Opens in new window)Click to share on Facebook (Opens in new window)Click to share on WhatsApp (Opens in new window)Click to print (Opens in new window)