پنجگور، رہزنوں نے تیل بردار گاڑیوں کو لوٹ لیا

پنجگور ( نمائندہ انتخاب) پنجگور ڈاکو تیل سے بھرے دو زمباد گاڑیاں 70 ہزارنقدی اور دو موبائل فون لے اڑے تفصیلات کے مطابق پنجگور سٹی ایریا عطاء محمد کالونی کے قریب مسلح ڈکیتی کی واردات کے دوران ڈاکو تیل سے لوڈ دو زمباد گاڑیاں 70 ہزار نقدی دو موبائل فون چھین کر لے گئے پولیس کے مطابق واردات سے متعلق تفتیش جاری ہے اور چھینی گئی گاڑیاں فزار ولد شمبے فضل ولد لقمان نامی لوگوں کی بتائی جاتی ہیں

اپنا تبصرہ بھیجیں