پنجگور کے علا قے سے نا معلوم ڈا کوں نے تیل سے بھر ی گا ڑ ی چھین لی
پنجگور:پنجگور کے علا قے سے نا معلوم ڈا کوں نے تیل سے بھر ی گا ڑ ی چھین لی۔ تفصیلا ت کے مطابق پنجگور کے علا قے تسپ اور عیسائی کے درمیان میں ڈاکوؤں نے دادجان نامی شخص سے زمباد گاڑی چھین لی گاڑی میں تیل لوڈ تھا ۔
Load/Hide Comments


