کراچی میں دکاندار سے 10 لاکھ مانگنے والے 2 بھتہ خور گرفتار
کراچی:شہر قائد کے علاقے سرسید بارہ دری روڈ پر دکاندار سے 10 لاکھ روپے مانگنے والے 2 بھتہ خوروں کو گرفتار کرلیا گیا۔پولیس کے مطابق کراچی کے علاقے سرسید بارہ دری روڈ پر مارٹ کے مالک کو گزشتہ روز بھتے کی پرچی دی گئی تھی جس میں 10 لاکھ روپے کا مطالبہ کیا گیا تھا، پولیس نے 2 بھتہ خوروں کو رنگے ہاتھوں گرفتار کرلیا
Load/Hide Comments


