شمالی وزیرستان ، فائرنگ سے پاک فوج کے 4 جوان جاں بحق

خیبر پختونخوا کے علاقے شمالی وزیرستان میں شرپسندوں کے خلاف کارروائی کے دوران فائرنگ کے تبادلے میں پاک فوج کے ایک افسر سمیت 4 جوان جاں بحق جبکہ 7 شرپسندوں کو بھی ماردیا گیا۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ‘ضلع شمالی وزیرستان کے علاقے دتہ خیل کے قریب شرپسندوں کی موجودگی کی مصدقہ خفیہ اطلاع پر سیکیورٹی فورسز نے ماما زیارت میں کارروائی کی

اپنا تبصرہ بھیجیں