خضدار، کرنٹ لگنے ایک شخص جاں بحق

خضدار (نماٸندہ خصوصی )خضدار کرنٹ لگنے سے ایک شخص جاں بحق تفصیلات کے مطابق باغبانہ باجوئی میں عظیم خان ولد واحد بخش قوم باجوئی اپنے گھر میں کرنٹ لگنے سے موقع پر جاں بحق ہوگئے

اپنا تبصرہ بھیجیں