خضدار،لوڈر کی ٹکر سے ایک شخص جاں بحق
خضدار (نمائندہ انتخاب)کوئٹہ کراچی قومی شاہراہ پر کینٹ ایریامیں لوڈر گاڑی کی ٹکر سے رکشہ سوار جانبحق تفصیلات کے مطابق کوئٹہ کراچی قومی شاہراہ پر کینٹ ایریامیں لوڈر گاڑی کی ٹکر سے رکشہ سوار جانبحق ضروری کارروائی کے بعد لاش ورثا کے حوالے کردیا۔
Load/Hide Comments