ماہرہ خان کا مداحوں کیلئے قیمتی پیغام

پاکستان کی ہر دلعزیز اداکارہ ماہرہ خان نے سوشل میڈیا پر اپنی ایک تصویر اور زندگی سے متعلق پیغام شیئر کیا ہے جو کہ دیکھتے ہی دیکھتے وائرل ہو گیا ہے ۔

ماہرہ خان اپنے نجی و پروفیشنل زندگی سے متعلق نئی تصاویر اور ویڈیوز اپنے مداحوں کے ساتھ شیئر کرتی رہتی ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں