بی ایس او کے کونسل سیشن کے حوالے سے نذیر بلوچ نے اجلاس خضدار میں طلب کرلیا

کوئٹہ،بلوچ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن کے مرکزی چیئرمین نزیر بلوچ نے بی ایس او کے قومی کونسل سیشن کے سلسلے میں مرکزی کمیٹی کااجلاس 11 اکتوبر 2020کو خضدار میں طلب کیا ہے مرکزی کابینہ مرکزی کمیٹی کے اراکین کو شرکت کی تاکید کی گئی ہے جبکہ بی ایس او کے تمام مرکزی دوستوں کو اپنے دورہ رپورٹ زونل صدور و جنرل سیکرٹریز کو تنظیمی رپورٹ ممبر شپ فارمز مرکزی سیکرٹری جنرل کو ارسال کرنے کی تاکید کی گئی ہے بصورت دیگر نامکمل زونز کو کونسل سیشن میں شرکت کی اجازت نہیں دی جائے گی جن زونز کے جنرل باڈی اجلاس منعقد نہیں ہوئے انہیں جنرل باڈی اجلاس اور کابینہ کے الیکشن منعقد کرنے کی تاکید کی گئی ہے

اپنا تبصرہ بھیجیں