جاپان ائیرلائنز مسافروں کو اب ’خواتین و حضرات‘ کہہ کر مخاطب نہیں کریگی
جاپان کی قومی ایئرلائن نے اعلان کیا ہے کہ اب وہ مسافروں کو لیڈیز اینڈ جینٹلمین (خواتین و حضرات) کہہ کر مخاطب نہیں کرے گی، بلکہ اسکی جگہ یہ کہا جائے گا کہ تمام مسافر متوجہ ہوں۔
یاد رہے کہ دنیا کی دیگر فضائی کمپنیوں کی طرح اب جال (JAL) نے بھی جنس کے فرق کو بالائے طاق رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔
Load/Hide Comments


