سابق برطانوی شہزادی میگھن اخبار کیخلاف مقدمہ ہار گئیں

لندن:سابق برطانوی شہزادی میگھن اخبار میل آن سنڈے کیخلاف مقدمہ ہار گئیں‘میگھن نے اپنے والد کو ایک خط لکھا تھا جسے اخبار نے شائع کردیا تھا جس کے بعد میگھن نے ہائی کورٹ میں مقدمہ دائر کیا کہ اخبار نے ڈیٹا پروٹیکشن ایکٹ کی خلاف ورزی کی ہے39 سالہ میگھن کا موقف تھا کہ انہوں نے اپنے والد کو ایک پرائیویٹ اور رازداری کے ساتھ خط لکھا تھا تاہم اس خط کو شائع کردیا گیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں