طیب اردگان پر تنقید، ترک ٹی وی چینل کی نشریات بند

انقرہ :ترک صدر طیب اردگان پر تنقید کرنے والے ایک ترک سیٹلائٹ چینل کو عارضی طور پر دو اکتوبر تک نشریات پیش کرنے سے روک دیا گیا جبکہ کردوںکے قریب سمجھے جانے والے ایک خبار کی ویب سائٹ کو بھی بند کر دیا گیا۔ ترکی سے نشر ہونے والے اپوزیشن کے ترجمان ‘Halk Tv’ ٹی وی چینل کے بیان میں کہا گیا ہے کہ چینل کی نشریات کی بندش کا فیصلہ حکومت کی خارجہ پالیسیوں پر ہماری تنقید کے نتیجے میں ہوا ہے

اپنا تبصرہ بھیجیں